امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں ایک میوزک کانسرٹ میں فائرنگ سے کم از کم 50 افراد ہلاک 200 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں کئی پولیس اہلکار بھی شامل ہیں جو اپنی چھٹی کے بعد کانسرٹ میں شریک تھے۔
تصاویر: لاس ویگاس میں کانسرٹ پر حملہ

9
لاس ویگاس پولیس کے مطابق پولیس کو فائرنگ کی اطلاع مقامی وقت کے مطابق 10:45 کے لگ بھگ ملی تھی جس کے فوراً بعد پولیس کے خصوصی دستے جائے واقعہ پہنچ گئے تھے