پاکستان میں شادی کرنا یا اسے ختم کرنا، دونوں مشکل ہیں، عائشہ ثاقب
شادی اپنے طور پر بہت سوچ سمجھ کر اور ارمانوں سے ہی کی جاتی ہے مگر بعض اوقات اسے ختم کرنا ناگزیر ہو جاتا ہے۔ لیکن اکثر خواتین کو طلاق کے فیصلے تک پہنچنے اور اس پر عمل کرنے کے راستے میں بہت دباؤ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ سوشل میڈیا کانٹینٹ میکر عائشہ ثاقب طلاق کے بعد اپنے جیسی دوسری عورتوں کو حوصلہ دینا چاہتی ہیں۔ دیکھیے ان کی گفتگو 'ع مطابق' میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟