رسائی کے لنکس

شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تصویری جھلکیاں

برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کردی گئی ہے۔ ہفتے کا دن برطانیہ کے شاہی خاندان کے لیے اہمیت کا حامل تھا کیوں کہ 70 برس بعد تاج پوشی کی یہ پہلی تقریب تھی۔ لندن کے ویسٹ منسٹر ایبی میں شاہ چارلس کو ہیروں اور قیمتی پھتروں سے جڑا ہار پہنایا گیا جس کے بعد ان کی اہلیہ کو بھی تاج پہنایا گیا جس کے بعد انہیں ملکہ کا خطاب مل گیا ہے۔ تاج پوشی کی تقریب کے بعد بادشاہ اور ملکہ شاہی بگھی میں سوار ہوکر بکنگھم پیلس گئے جہاں انہوں نے اپنے چاہنے والوں کو ہاتھ ہلا کر جواب دیا۔ اس دوران فلائی پاسٹ کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔ تاج پوشی کی تصویری جھلکیاں دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔


XS
SM
MD
LG