سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ کے مغوی بیٹے اویس شاہ کو بازیاب کروا لیا گیا ہے۔ پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے بتایا کہ انٹیلی جنس معلومات پر کیے گئے آپریشن کے دوران اویس شاہ کو خیبرپختونخوا کے علاقے ٹانک کے قریب سے بازیاب کروایا گیا۔
اویس شاہ ٹانک سے بازیاب

5
اویس شاہ کو 20 جون کو کراچی کے علاقے کلفٹن سے اغوا کیا گیا تھا اور اسے حالیہ برسوں میں اغوا کی بڑی وارداتوں میں سے ایک قرار دیا جا رہا تھا۔

6
اویس شاہ کو منگل کو ان کے والدین کے حوالے کر دیا گیا۔