چترال کی روایتی ٹوپی 'کپھوڑ' گاہکوں کی منتظر
چترال آنے والے اکثر سیاح یہاں کی روایتی ٹوپی 'کپھوڑ' لازمی خریدتے ہیں اور اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔ لیکن کرونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث سیاحت کے شعبے اور مقامی کاروبار پر خاصا اثر پڑا ہے۔ سیاحوں کی آمد میں کمی سے 'کپھوڑ' کی فروخت بھی بہت متاثر ہوئی ہے۔ ہمارے سلسلے 'چترال 360' کی نئی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟