No media source currently available
نیو یارک میں بدھ کی شام نوبیل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی، جس موقع پر بچیوں کی تعلیم کے فروغ سے متعلق خصوصی گفتگو ہوئی۔