الیکشن 2024؛ پاکستان کا سیاسی منظر نامہ کیا تصویر پیش کر رہا ہے؟
پاکستان میں آٹھ فروری کے عام انتخابات کا شیڈیول جاری ہونے کے بعد ملک کی تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے ۔مبصرین کہتے ہیں کہ انتخابی عمل کی کامیابی کا دارومدار اس پر ہے کہ ان سیاسی جماعتوں کے بیانیے کو عوام تک پہنچنے دیا جائے ۔ہمارے نمائندوں کی تجزیاتی رپورٹس پیش کر رہے ہیں خالد حمید
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 05, 2024
امریکی شہر میں شاہراہ سیالکوٹ
-
دسمبر 04, 2024
پاکستان میں مقامی سطح پر پنیر کی تیاری
-
دسمبر 03, 2024
شام: باغیوں کی پیش قدمی کے بعد حلب کے حالات کیسے ہیں؟
فورم