پاکستان میں پوٹھوہار کے علاقے میں کلر کہار سے چوآ سیدن شاہ کی طرف جائیں تو راستے میں کٹاس راج کے مندر آتے ہیں۔ کٹاس میں ہندو دیوتا شیو کا ایک مندر اور مقدس تالاب ہندو یاتریوں کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے۔ (تحریر و تصاویر: رضوان عزیز)
کٹاس راج کے مندر

5
جو ہندو یاتری کٹاس آتے ہیں وہ اپنے دیوتا شیوا کی پوجا بھی کرتے ہیں۔

6
کٹاس راج کے مندر دنیا بھر میں ہندوؤں کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک ہیں۔

7
کٹاس میں ہندو دیوتا شیو کا ایک مندر۔

8
بھارت سے ہندو یاتری سال میں دو بار کٹاس راج آتے ہیں۔