تصویری جھلکیاں
کراچی: سارک ممالک کا فیشن شو تصاویر میں
کراچی میں سجی دو روزہ 'جنوبی ایشیا کے ممالک کی فیشن کی نمائش' جس میں سارک ممالک کے ڈیزائنرز نے اپنے تخلیق کردہ ملبوسات پاکستان میں پیش کئے۔شو مین بھارت، بنگلہ دیش اور پاکستان کے مشہور و معروف ڈیزائنرز نے اپنی کلیکشن پیش کیں، جبکہ مشہور ماڈلز نے ریمپ پر واک کی

1
کراچی: پاکستان کی مشہور ڈیزائنر شایان ملک کی برائیڈل کلیکشن

2
فیشن شو مین پاکستان کے مشہور و معروف ڈیزائنر نے اپنے ملبوسات پیش کئے

3
سارک ممالک کا فیشن شو، پاکستان کی مشہور ماڈلز کی ریمپ پر واک

4
پاکستانی ڈیزائنر تحریم کے ٹرک آرٹ ڈیزائن کلیکشن