مفتاح اسماعیل نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، قیصر بنگالی
مفتاح اسماعیل کی جگہ اسحاق ڈار ایک بار پھر وزارت خزانہ کا قلمندان سنبھالنے پاکستان پہنچ گئے ہیں تاہم اقتصادی ماہر ڈاکٹر قیصر بنگالی کہتے ہیں کہ چہرے کی تبدیلی سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ مفتاح اسماعیل کا واحد ایجنڈا ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانا تھا جس میں وہ کامیاب رہے۔ تفصیلات اس ویڈیو میں
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن