رسائی کے لنکس

اسرائیل پر حملے میں مبینہ طور پر حماس کے استعمال کردہ ہتھیار

اسرائیلی فوج نے حماس کے سات اکتوبر کو اسرائیل پر حملے میں استعمال ہونے والے ہتھیار اور ساز و سامان کی تصاویر جاری کی ہیں۔ حماس کے ان ہتھیاروں میں تھرمو بیرک گرینیڈز اور راکٹس سمیت وہ گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں بھی شامل ہیں جس کی مدد سے عسکریت پسند غزہ سے اسرائیل میں داخل ہوئے تھے۔ سات اکتوبر کے اس حملے میں اسرائیل کے لگ بھگ 1200 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ بعدازاں اسرائیل نے غزہ کی ناکہ بندی کرکے بمباری شروع کر دی۔ غزہ پر حملوں میں حماس کے زیرِ کنٹرول حکام کے مطابق 13 ہزار فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں جس میں ساڑھے پانچ ہزار بچے بھی شامل ہیں۔


XS
SM
MD
LG