اسلام آباد میں ثقافتی ورثے سے متعلق نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ نمائش کا مقصد خطے کے مختلف ادوار کے تہذیب و تمدن کے بارے میں آگاہی دینا تھا جس میں شہریوں اور غیر ملکیوں نے خاصی دلچسپی کا اظہار کیا۔
تصاویر: تہذیب کی جھلک دکھاتی نمائش

1
بودھی ستوا کا مجسمہ۔

2
نمائش میں غیر ملکیوں نے بھی شرکت کی۔

3
گندھارا تہذیب کا ایک قدیم مجسمہ

4
ایک غیر ملکی خاتون نوادارت کی عکس بندی کر رہی ہے۔