اس وقت واحد امید پاکستان کی عدلیہ ہے، عمران خان
پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو متعدد مقدمات کا سامنا ہے۔ گزشتہ روز پولیس نے انہیں گرفتار کرنے کی کوشش کی جس کے بارے میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت عدالتی حکم کی تعمیل کر رہی ہے۔ عمران خان بھی کہتے ہیں کہ ان کی واحد امید عدلیہ ہے۔ دیکھیے وی او اے کی سائرہ زمان سے ان کی گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟