عراق کی حکومت کربلا شہر اور گرد و نواح کو گرد کے طوفانوں اور تیز ہواؤں سے بچانے کے منصوبے پر دوبارہ کام شروع کر رہی ہے۔ یہ منصوبہ مسلسل التوا کا شکار تھا جس کے تحت شہر کے گرد درخت لگائے جانا تھے۔ حکومت کو امید ہے کہ درخت کی کثیر تعداد شہر کو آب و ہوا کے اثرات سے بچانے کے ساتھ گرد کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوں گے۔
کربلا میں اتنے درخت کیوں لگائے جا رہے ہیں؟

9
ورلڈ بینک متنبہ کر چکا ہے کہ عراق میں پانی کے ذخائر انتہائی تیزی سے کم ہوتے جا رہے ہیں۔

10
ورلڈ بینک نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے سبب 2050 تک عراق کے پانی کے ذخائر 20 فی صد تک کم ہو چکے ہوں گے۔

11
کربلا میں گرین بیلٹ منصوبے میں کھجور اور زیتون سمیت دیگر درخت لگائے جا رہے ہیں۔