آئیووا کاکس کیا ہے؟
امریکہ کا نظامِ حکومت باقی ملکوں سے خاصا مختلف ہے اور وہاں صدر کا انتخاب بھی کئی مرحلوں میں ہوتا ہے۔ پیر کو 'آئیووا کاکس' کے ساتھ ہی امریکی صدارتی انتخابات کا پرائمری سیزن شروع ہو رہا ہے۔ یہ 'کاکس' کیا ہے اور اس کی امریکی نظامِ انتخاب میں کیا اہمیت ہے، بتا رہی ہیں ہماری نمائندہ نیلوفر مغل۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
-
فروری 20, 2025
امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
-
فروری 20, 2025
امریکہ میں ملازمہ رکھنا آسان نہیں