عالمی یومِ مزدور پر دنیا بھر میں ریلیاں
![فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں یکم مئی کو مارچ کا انعقاد کیا گیا۔](https://d1j6v7srn5nsq4.cloudfront.net/01000000-0aff-0242-cb85-08db4a1c59cf_w1024_q10_s.jpg)
5
فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں یکم مئی کو مارچ کا انعقاد کیا گیا۔
![انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں یکم مئی کو احتجاج میں تنخواہوں میں اضافے اور الاؤنسز کا مطالبہ کیا گیا۔](https://d1j6v7srn5nsq4.cloudfront.net/01000000-0aff-0242-dac6-08db4a1c2f61_w1024_q10_s.jpg)
6
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں یکم مئی کو احتجاج میں تنخواہوں میں اضافے اور الاؤنسز کا مطالبہ کیا گیا۔
![منیلا میں پولیس مظاہرین کو منتشر کرنے میں مصروف دکھائی دے رہے ہیں۔](https://d1j6v7srn5nsq4.cloudfront.net/01000000-0aff-0242-146f-08db4a19c30d_w1024_q10_s.jpg)
7
منیلا میں پولیس مظاہرین کو منتشر کرنے میں مصروف دکھائی دے رہے ہیں۔
![جرمنی میں مزدوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے روایتی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔](https://d1j6v7srn5nsq4.cloudfront.net/01000000-0aff-0242-4036-08db4a1c2f43_w1024_q10_s.jpg)
8
جرمنی میں مزدوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے روایتی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔