امریکہ میں وفاقی حکومت زیادہ طاقت ور ہے یا ریاستیں؟
امریکہ میں وفاق اور ریاستوں کا تعلق اور اختیارات کا توازن کیسا ہے؟ ریاستیں زیادہ بااختیار ہیں یا وفاقی حکومت؟ اور اگر کبھی وفاقی حکومت اور ریاستوں میں اختلاف پیدا ہوجائے تو حل کیسے نکلتا ہے؟ امریکہ میں وفاق اور ریاستوں کا پاکستان کے نظام سے تقابلی جائزہ وائس آف امریکہ کی پوڈ کاسٹ سیریز ’انسائیڈ امریکہ‘ کی ساتویں قسط میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 11, 2025
اے آئی کمپنیاں کاپی رائٹس کے لیے کیا اقدامات کر رہی ہیں؟
-
مارچ 11, 2025
نایاب گاڑیوں کا شوق آج کے دور میں کتنا مشکل؟
-
مارچ 10, 2025
امریکی گولڈ کارڈ گرین کارڈ سے کیسے مختلف ہوگا؟
فورم