انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں خوفناک سونامی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 200 سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ 500 سے زائد زخمی ہیں۔ زیادہ تر ہلاکتیں پینڈگلینگ، جنوبی لامپنگ اور سیرانگ نامی علاقوں میں ہوئیں۔
تصاویر: انڈونیشیا میں سونامی کی تباہ کاریاں

9
اطلاعات کے مطابق مغربی جاوا کا ساحلی علاقہ تانجنگ لیسنگ بھی سونامی کی زد میں آنے سے نہ بچ سکا ۔