ملائیشیا اور انڈونیشیا کے جنگلوں میں آگ لگنے بعد دونوں ملکوں کے کئی علاقوں میں دھویں کے گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ فضائی آلودگی میں اضافے سے بیماریاں پھیلنے کا بھی خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔
انڈونیشیا: جنگلات میں آگ لگنے سے فضائی آلودگی میں اضافہ

9
جنگلات میں آگ لگنے کے بڑھتے واقعات کے باعث گلوبل وارمنگ میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ خدشہ ہے کہ مستقبل میں ایسے واقعات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔