بھارت کے زیر اتنظام کشمیر میں فوج اور پولیس کے اڈوں پر علیحدگی پسندوں کے حملے
بھارت کے زیر اتنظام کشمیر سے جہاں 3 روز سے فوج اور پولیس کے اڈے علیحدگی پسندوں کے حملوں کی زد میں ہیں۔ پاکستان نے اس الزام کی تردید کی ہے کہ ہفتے کے روز سنجوان کے فوجی اڈے پر حملے کے زمے دار پاکستان سے آئے تھے۔ اس حملے میں 5 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے۔ مزید جانتے ہیں سرینگر میں موجود یوسف جمیل سے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟