جموں و کشمیر میں اسٹرابیری کی فصل ضائع ہونے کا اندیشہ
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں چند سال قبل اسٹرابیری کی کاشت کو فروغ دینے کا سلسلہ شروع ہوا تاکہ بدامنی سے متاثرہ معیشت میں روزگار کا نیا ذریعہ پیدا ہو سکے۔ لیکن کرونا وائرس کے سبب لگنے والے حالیہ لاک ڈاؤنز میں اسٹرابیری کے کاشت کاروں کو اپنی پیداوار ضائع ہوتی نظر آ رہی ہے۔ زبیر ڈار کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
جی 20 کیا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
کراچی میں ایئر کوالٹی مانیٹرز کی تیاری
-
نومبر 18, 2024
لکڑی کے نوادرات جمع کرنے کا شوق
-
نومبر 18, 2024
پنجاب: اسموگ سے بچے کیسے متاثر ہو رہے ہیں؟