دنیا بھر میں ہندو مذہب کے ماننے والے دیوالی کا جشن منا رہے ہیں۔ دیوالی کو روشنیوں کا تہوار بھی کہا جاتا ہے جو ہندو برادری کے لیے ایک اہم تہوار تصور کیا جاتا ہے۔ دیوالی کی مناسبت سے تحائف کا تبادلہ اور خصوصی پوجا کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔ یہ تہوار ہر سال عموماً اکتوبر کے آخری اور نومبر کے ابتدائی ایام میں منایا جاتا ہے جس کی تاریخ ہندو کلینڈر کے حساب سے طے کی جاتی ہے۔
بھارت میں روشنیوں کے تہوار دیوالی کا جشن

5
تہوار ہر سال عموماً اکتوبر کے آخری اور نومبر کے ابتدائی ایام میں منایا جاتا ہے۔

6
اس تہوار میں گھروں کو روشنیوں سے سجایا جاتا ہے۔

7
دیوالی کے موقع پر پٹاخے چلا کر جشن منایا جاتا ہے۔

8
تش باشی بی دیوالی کی تقریب کی اہم روایت ہے