امریکہ میں مقیم پاکستانی اور بھارتی کرونا متاثرین کی مدد کے لیے سرگرم
بھارت میں ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کرونا وائرس جس تیزی سے پھیل رہا ہے تیسری لہر کبھی بھی آ سکتی ہے۔ ایسے میں امریکہ میں مقیم بھارتی اپنے بیمار دوستوں اور رشتے داروں سے دور اور پریشان ہیں اور تیزی سے آبائی وطن تک امداد پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں جس میں پاکستانی بھی ان کا ساتھ دے رہے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
-
فروری 20, 2025
امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
-
فروری 20, 2025
امریکہ میں ملازمہ رکھنا آسان نہیں