No media source currently available
بھارت کی ریاست گجرات میں پاکستان کی سرحد سے متصل رن آف کچھ کے علاقے میں سولر اور ونڈ انرجی کے ایک بڑے منصوبے پر کام جاری ہے۔ یہ منصوبہ کیا ہے اور اس سے کتنی بجلی پیدا ہو سکے گی؟ جانیے اس ویڈیو میں۔