بحراوقیانوس سے اٹھنے والا سمندری طوفان سینڈی امریکہ کے مشرقی ساحلوں کی طرف بڑھ رہاہے۔ اور دو موسمی طوفانوں کی شمولیت کے بعد اس کی قوت میں بے تحاشہ اضافہ ہوچکاہے۔ سینڈی میں شامل ہواؤں کی رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے اور وہ شدید بارشیں لارہاہے۔ امریکہ کی کئی ریاستوں میں ہنگامی صورت حال کا اعلان کردیا گیا ہے۔
ہری کین سینڈی غضب ناک ہورہاہے

5
جمیکا کی ایک خاتون سمندری طوفان سینڈی کے گذرنے کے بعد گھر سے پانی نکال رہی ہے۔

6
جمیکا کے علاقے کنگزٹن میں طوفان سے تباہ ہونے والی ایک عمارت

7
جمیکا کے مشرقی علاقے گنگز ٹن کے لوگ طوفان سے قبل محفوظ مقامات کی طرف جارہے ہیں

8
جمیکا کے ایک شخص نے بارش کی بوچھار سے بچنے کے لیے سرکو ایک ڈبے سے ڈھانپ رکھاہے