بل گیٹس سے 'گمنام ہیرو' کا خطاب پانے والا پاکستانی
پاکستان میں کرونا کی وبا نے بہت سے لوگوں کو مالی تنگ دستی کا شکار کیا۔ لیکن اس دوران ضرورت مندوں کی مدد کے لیے بہت سے صاحبِ استطاعت لوگ آگے بڑھے جنہوں نے کھلے دل سے فلاحی کاموں میں اپنا حصہ ڈالا۔ ملیے ایک ایسے ہی 'گمنام ہیرو' سے جن کے کام کو بل گیٹس نے بھی سراہا ہے۔ سدرہ ڈار اور مرتضی زہری کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟