No media source currently available
سمندری طوفان نے امریکہ کے چوتھے بڑے شہر ہیوسٹن کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ ساٹھ لاکھ سے زائد آبادی والے ہیوسٹن کے کئی علاقے اور شاہراہیں سیلابی پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں۔