کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع سوامی نارائن مندر میں جمعرات کو روشنیوں کا تہوار ’دیوالی‘ دھوم دھام سے منایا گیا۔ ہندو برادری کے مردوں، خواتین، بچوں اور بزرگوں نے مل کر اپنے گھروں کو سجایا، دیے جلائے، رنگولی سجائی، ایک دوسرے کو مٹھائی بانٹی اور خوب آتش بازی کی۔ وی او اے نے دیوالی کی ان خوشیوں کو تصویروں کی رنگ برنگی مالا میں پرویا ہے۔ ملاحظہ کیجئے:
کراچی میں دیوالی کا جشن

9
دیوالی کے جشن کا ایک خاص انداز ۔۔ جس میں دِئے بھی جلائے جاتے ہیں

10
پھولوں کے جھرمٹ میں روشن دیئے

11
مختلف رنگوں سے رنگولی کی سجاوٹ کا ایک اور انداز

12
جشن دیوالی میں گھروں کی سجاوٹ کا ایک انداز