مہا کمبھ میلے میں ٹیکنالوجی کا استعمال کیسے کیا جا رہا ہے؟
بھارت میں جاری دنیا کے سب سے بڑے مذہبی اجتماع مہا کمبھ میلے میں اس بار ٹیکنالوجی کا بھرپور استعمال کیا جا رہا ہے۔ زائرین کے لیے ڈیجیٹل سینٹرز قائم ہیں جب کہ سیکیورٹی ادارے نگرانی کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جینس استعمال کر رہے ہیں۔ ریاست اتر پردیش کے شہر پریاگ راج میں جنوری کے وسط میں شروع ہونے والا یہ میلہ 45 دن تک جاری رہے گا۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
-
فروری 20, 2025
امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
-
فروری 20, 2025
امریکہ میں ملازمہ رکھنا آسان نہیں