کراچی کے نوجوانوں میں کتے پالنے کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اگرچہ گھروں میں بلی، کتے یا کوئی اور جانور یا پرندہ پالنے کا شوق صدیوں پرانا ہے لیکن 90ء کی دہائی کے بعد سے اس رجحان میں مسلسل کمی آرہی ہے۔ پالتو جانور رکھنے کے رجحان میں کمی کی سرِ فہرست وجوہات جگہ کی تنگی، وقت کی کمی اور مہنگائی جیسے عوامل ہیں۔ گوکہ یہ مسائل جوں کے توں ہیں لیکن شوق تو پھر شوق ہے، ہر طرح کی تنگی کے باوجود جاری ہے۔
اعلیٰ نسل کے پالتو کتے

13
پڈل۔۔ جرمن اور فرانس دونوں ملکوں میں پایا جاتا ہے۔ دبلاپتلا سا ہوتا ہے اور اس کے جسم پر بھیڑ کی طرح بال ہوتے ہیں۔

14
پٹ بل۔ اسے دیکھتے کر ہی خوف آتا ہے۔ ایک خیال ہے کہ اس کے کان چھوٹے رکھنے کے لئے کاٹ دیے جاتے ہیں۔