رسائی کے لنکس

دنیا کے مختلف ممالک میں برف باری

امریکہ میں کئی ریاستیں برف باری کے سبب ایمرجنسی نافذ کر چکی ہیں تو برطانیہ کے کئی علاقے بھی شدید سرد موسم میں سیلابی صورتِ حال کا سامنا کر رہے ہیں۔ اسی طرح کینیڈا، جرمنی، آئرلینڈ، جنوبی کوریا، افغانستان سمیت کئی ممالک میں برف باری سے نظامِ زندگی متاثر ہے۔ دنیا کے مختلف ممالک میں برف باری کی تصویری جھلکیاں۔


XS
SM
MD
LG