رسائی کے لنکس

اسپین میں شدید گرمی، تفریح گاہوں میں رش

یورپ کے کئی ممالک کی طرح اسپین میں بھی شہریوں کو گرمی کی شدید لہر کا سامنا ہے۔ رپورٹس کے مطابق رواں ہفتے کے دوران درجۂ حرارت چالیس ڈگری تک گیا ہے۔ اس دوران شہریوں نے ہرے بھرے پارکوں یا ایسی سیر گاہوں کا رخ کیا جہاں پانی کے سبب ٹھنڈک موجود ہو۔ اسپین کے بعض علاقوں کو خشک سالی کا بھی سامنا ہے اور شہریوں کو ٹینکروں کی مدد سے ضرورت کا پانی فراہم کیا جا رہا ہے۔


XS
SM
MD
LG