امریکہ کے بیشتر جنوبی حصے ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ کئی ریاستوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔ ہیٹ ویو سے بچنے کے لیے شہری واٹر پارکس اور ساحلِ سمندر کا رخ کر رہے ہیں۔
امریکہ کی کئی ریاستوں میں شدید گرمی

9
ہیوسٹن میں ایک بے گھر شخص گرمی سے بچنے کے لیے چھتری تلے بیٹھا ہوا ہے۔