رسائی کے لنکس

تھائی لینڈ میں شدید گرمی کی لہر

تھائی لینڈ کے محکمۂ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے بدھ کو مغربی صوبے ٹاک میں 45 ڈگری سے زائد درجۂ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ حکام نے خبردار کیا ہے کہ آنے والے ہفتوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا اندیشہ ہے۔ عوام سے کہا گیا ہے کہ وہ شدید گرمی میں غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے اجتناب کریں جب کہ گرمی سے بچنے کا مؤثر انتظام بھی کریں۔ ماہرین کے مطابق تھائی لینڈ سمیت ایشیائی ممالک میں گرمی کی شدت میں ریکارڈ اضافہ متوقع ہے۔


XS
SM
MD
LG