دنیا بھر میں مقیم یہودی ہر سال سات سے 15 دسمبر تک تہوار 'ہانوکا' مناتے ہیں۔ ہانوکا کو روشنیوں کا تہوار بھی کہا جاتا ہے اور اس دن یہودی روایتی آٹھ شاخوں والے شمع دان بھی روشن کرتے ہیں۔ یہ تہوار 165 قبلِ مسیح میں یہود باغی فوج کی فتح کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ اس روز خصوصی عبادات کا اہتمام کرنے کے ساتھ ساتھ روایتی پکوان بھی بنائے جاتے ہیں۔
دنیا بھر میں یہودیوں کے تہوار 'ہانوکا' کی تقریبات

9
برلن کے برینڈن برگ گیٹ پر یہودیوں کی جانب سے تقریب کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

10
ہانوکا کے موقع پر خصوصی عبادات کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔

11
تل ابیب میں یرغمالوں کے اہلِ خانہ اور دوستوں کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

12
اسرائیل میں ہانوکا کے موقع پر روایتی ڈونٹ تیار کیے جا رہے ہیں۔