کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر منگل کی دوپہر نامعلوم افراد کے ایک فوجی گاڑی پر حملے کے نتیجے میں ملٹری پولیس کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے اور انہوں نے نقاب پہنے ہوئے تھے۔ ملزمان نے گاڑی پر عقب سے حملہ کیا اور فرار ہوگئے۔
کراچی میں ملٹری پولیس کی گاڑی پر فائرنگ

9
پولیس افسران قریبی دکان کے شٹر پر لگنے والی گولی کے نشان کا جائزہ لے رہے ہیں

10
پولیس اہلکار شواہد جمع کررہے ہیں

11
اعلیٰ پولیس افسران حملے کی تفصیلات معلوم کررہے ہیں

12
فورنسک ماہرین شواہد جمع کررہے ہیں