کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر منگل کی دوپہر نامعلوم افراد کے ایک فوجی گاڑی پر حملے کے نتیجے میں ملٹری پولیس کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے اور انہوں نے نقاب پہنے ہوئے تھے۔ ملزمان نے گاڑی پر عقب سے حملہ کیا اور فرار ہوگئے۔
کراچی میں ملٹری پولیس کی گاڑی پر فائرنگ

1
ملٹر ی جیپ کو جائے وقوعہ سے ہٹایا جارہا ہے

2
سیکورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے، پس منظر میں ایم پی کی جیپ نظر آرہی ہے

3
فورنسک ماہر شواہد اکٹھے کرنے کیلئے گاڑی کا جائزہ لے رہا ہے

4
سیکورٹی اہلکار جائے وقوعہ پر چوکس کھڑا ہے