No media source currently available
حکومت پاکستان کا 10 ارب درخت لگا کر ملک کو 5 سال میں ہرا بھرا کرنے کا منصوبہ ہے۔ لیکن یہ ہدف حاصل کرنا کس حد تک ممکن ہے اور شجرکاری کے لئے اتنی بڑی تعداد میں پودوں اور بیجوں کی سپلائی کیسے ممکن ہوگی؟ ثمن خان کی رپورٹ۔