صدارتی انتخاب 2020: ری پبلکن پارٹی کے کنونشن کا آغاز
امریکہ میں ری پبلکن پارٹی نے اپنے کنونشن کے پہلے روز ہی صدر ٹرمپ کو نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں اپنا اُمیدوار نامزد کر دیا ہے۔ ری پبلکن پارٹی کے مندوبین امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے شہر شارلٹ میں جمع ہیں۔ کنونشن کے پہلے روز کی روداد جانیے وی او اے کی نمائندہ کیرولین پریسوتی سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
-
فروری 20, 2025
امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
-
فروری 20, 2025
امریکہ میں ملازمہ رکھنا آسان نہیں