۔
اسپین میں جسموں پر سیاہ رنگ ملنے کا انوکھا میلہ
اسپین کے جنوبی صوبے گرانادا کے دو قصبوں ’گوڈکس اور بازا‘ میں ہر سال ایک انوکھا میلہ منایا جاتا ہے جس میں شریک افراد سڑکوں پر نکل کر اپنے جسم پر سیاہ گریس ملتے ہیں۔ یہ میلہ 15 ویں صدی میں ہونے والے ایک چوری کے واقعے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

5
میلے میں پھینکا جانے والا گریس نما سیاہ رنگ لوگوں کے لیے نقصان دہ نہیں ہوتا۔ مقامی انتظامیہ یہ سامان لوگوں کو خود مہیّا کرتی ہے۔

6
اس میلے کو کاسکاموراس نام دیا گیا ہے اور یہ تین روز تک جاری رہتا ہے۔

7
اسپین کا یہ انوکھا میلہ سیاحوں کے لیے بھی ایک خاص کشش رکھتا ہے۔

8
اس میلے کو 2006 میں 'نیشنل ٹورسٹ انٹرسٹ آف اسپین' میں بھی شامل کر دیا گیا تھا۔