اسرائیل کے جنگی طیاروں نے فلسطین کے علاقے غزہ کے ایک بازار پر بمباری کی ہے جس میں کم از کم 17 فلسطینی ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطینی حکام کے مطابق فضائی حملہ شجائیہ کے علاقے میں ایک سبزی منڈی پر کیا گیا جس کے بعد اسرائیلی توپ خانے نے علاقے پر شدید بمباری بھی کی۔
غزہ: بازار پر اسرائیلی بمباری

5
اسرائیلی فوج کی شیلنگ سے زخمی ہونے والے ایک شخص کو اسپتال میں جگہ نہ ہونے کے باعث زمین پر ہی لٹا رکھا ہے

6
اسرائیلی شیلنگ کے بعد بازار سے دھویں کے بادل اُٹھتے دکھائی دے رہے ہیں