پنجاب سے براستہ مری اگر خیبر پختونخوا کا سفر کیا جائے تو گلیات کا سیاحتی مقام آتا ہے۔ جس کے خوبصورت پہاڑوں پر بل کھاتے راستے سیاحوں کو اس سرسبز وادی میں قدرتی خوب صورتی دکھاتے ہیں۔ ایک طرف اونچے پہاڑ اور دوسری طرف گہری کھائی کے درمیان سڑک کے کنارے چند ایسے دکان دار بھی دکھائی دیتے ہیں جو قدرتی منظر کے درمیان مختلف رنگوں کی اشیا جیسے شالیں، چھتریاں، ٹوپیاں، ہیٹس اور قالین فروخت کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
گلیات کی بل کھاتی سڑکوں پر رنگ برنگی عارضی دکانیں

9
راستے میں جگہ جگہ سواری کے لیے موجود گھوڑے جوانوں کا دھیان اپنی جانب کھینچتے ہیں۔

10
نشانہ بازی والوں پر بچوں کی نظر پڑ جائے تو ان کے پاس رکنا بھی لازم ہوجاتا ہے۔