رسائی کے لنکس

لاس ویگاس میں سجا کنزیومرالیکٹرانکس شو

امریکہ میں ہر برس ٹیکنالوجی کا سب سے بڑا میلہ 'کنزیومر الیکٹرانکس شو' سجتا ہے جس میں دنیا بھر سے مختلف کمپنیاں اپنی نئی ڈیوائسز اور ایجادات پیش کرتی ہیں۔ اس سال نو جنوری سے شروع ہونے والا شو 12 جنوری تک جاری رہے گا جس میں نت نئے روبوٹس، گاڑیاں اور دیگر آلات پیش کیے جا رہے ہیں۔ رواں برس اس ٹیک شو میں آرٹیفیشل انٹیلی جینس کا استعمال نمایاں نظر آئے گا۔


XS
SM
MD
LG