فرانس نے پہلا رافیل لڑاکا جیٹ طیارہ بھارت کے حوالے کر دیا ہے۔ 2016 میں دونوں ملکوں کے مابین اربوں ڈالر مالیت کے لڑاکا طیاروں کی خریداری کا سمجھوتا طے پایا تھا۔ جس کے تحت فرانس بھارت کو 36 طیارے فراہم کرے گا۔
فرانس نے پہلا رافیل لڑاکا طیارہ بھارت کے حوالے کر دیا

5
نریندر مودی کی حکومت فرانس سے لڑاکا طیاروں کے معاہدے میں خرد برد کے الزامات کو مسترد کرتی رہی ہے

6
بھارتی اخبار ’ٹائمز آف انڈیا‘ کا کہنا ہے کہ بھارتی فضائیہ جنگی طیاروں کی کمی کا شکار ہے۔ رافیل طیاروں کی آمد سے اس صورتِ حال میں بہتری کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے