رسائی کے لنکس

حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کی بیروت میں تدفین

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اتوار کو عسکری تنظیم حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصر اللہ کی تدفین کر دی گئی ہے۔ جنازے کی تقریب جنوبی بیروت کے مضافات میں واقع اسٹیڈیم میں منعقد کی گئی جس میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ حسن نصر اللہ 27 ستمبر 2024 کو اسرائیلی فضائی حملے میں مارے گئے تھے۔ امریکہ برطانیہ اور متعدد یورپی ممالک حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے چکے ہیں۔


XS
SM
MD
LG