پاکستان بھر میں لگ بھگ دو ماہ سے مون سون کی غیر معمولی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بارشوں نے مختلف صوبوں میں تباہی مچا رکھی ہے۔ بلوچستان، سندھ اور پنجاب کے بعض علاقے سیلاب سے متاثر ہیں جب کہ سینکڑوں افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔
پاکستان میں سیلاب سے تباہ کاریاں

1
پاکستان بھر میں دو ماہ سے مون سون کی غیر معمولی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

2
شدید بارشوں نے مختلف ملک کے مختلف علاقوں میں تباہی مچا رکھی ہے۔

3
بلوچستان، سندھ اور پنجاب کے بعض علاقے سیلاب سے متاثر ہیں جب کہ سینکڑوں افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

4
بارشوں کی وجہ سے سندھ کے 30 میں 22 اضلاع کو مکمل اور ایک کو جزوی طور پر آفت زدہ قرار دیا گیا ہے۔