رسائی کے لنکس

سیلاب میں ڈوبے صوبۂ سندھ اور بلوچستان کی حالتِ زار

پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ سندھ کا ضلع دادو سیلاب سے بری طرح متاثر ہوا ہے جب کہ بلوچستان میں جعفرآباد، نصیرآباد، صحبت پور اور دیگر علاقے بھی سیلاب کی تباہ کاریوں کی داستان بیان کر رہے ہیں۔ ان متاثرہ علاقوں کی صورتِ حال دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG