رسائی کے لنکس

سندھ میں لاکھوں سیلاب متاثرین کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور

پاکستان کے صوبے سندھ کے دیہی علاقے سیلاب سے شدید متاثر ہوئے ہیں۔ لاکھوں ایکڑ اراضی زیرِ آب آ چکی ہے جب کہ لاکھوں افراد کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں بیماریاں پھوٹنے کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں۔ دُور دراز علاقوں کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ پاکستان میں سیلاب کی صورتِ حال دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG