پہلے صدارتی مباحثے میں کن موضوعات پر بحث ہو گی؟
امریکی صدر ٹرمپ اور سابق نائب صدر جو بائیڈن کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ منگل کو ریاست اوہائیو کے شہر کلیو لینڈ میں ہو رہا ہے۔ اس مباحثے میں کن موضوعات پر بحث ہوگی اور کلیو لینڈ میں اس مباحثے کے لیے کیا انتظامات کیے گئے ہیں؟ جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی نخبت ملک اور کیرولین پرسوٹی کی گفتگو میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟