صدر براک اوباما اور ان کے ری پبلیکن حریف مٹ رامنی کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ 3 اکتوبر کو ریاست کولوریڈو کی یونیورسٹی آف ڈینور میں ہوا، جس میں ملکی معیشت، روزگار کے نئے مواقعوں اور صحت کی دیکھ بھال کے پروگرام پر گرما گرم بحث ہوئی۔ چند تصویری جھلکیاں
2012 کا پہلا صدارتی مباحثہ

12
مسٹر براک اوباما اپنے صدارتی حریف مٹ رامنی کی باتیں توجہ سے سن رہے ہیں

13
پہلے صدارتی مباحثے کے بعد صدر براک اوباما اور ری پبلیکن صدارتی امیدوار مٹ رامنی مصافحہ کررہے ہیں۔